سورۃ عبس، آیت 6

80:6

فَأَنتَ لَهُۥ تَصَدَّىٰ ٦

اس کی طرف تو تو پوری توجہ کرتا ہے.1

حواشی

1 اس میں آپ (صلى الله عليه وسلم) کو مزید توجہ دلائی گئی ہے کہ مخلصین کو چھوڑ کر معرضین کی طرف توجہ مبذول رکھنا صحیح بات نہیں ہے۔