سورۃ عبس، آیت 5

80:5

أَمَّا مَنِ ٱسۡتَغۡنَىٰ ٥

جو بے پرواہی کرتا ہے.1

حواشی

1 ایمان سے اور اس علم سے جو تیرے پاس اللہ کی طرف سے آیا ہے۔ یا دوسرا ترجمہ ہے جو صاحب ثروت وغنا ہے۔