سورۃ ص، آیت 64

38:64

إِنَّ ذَٰلِكَ لَحَقّٞ تَخَاصُمُ أَهۡلِ ٱلنَّارِ ٦٤

یقین جانو کہ دوزخیوں کا یہ جھگڑا ضرور ہی ہوگا.1

حواشی

1 یعنی آپس میں ان کی تکرار اور ایک دوسرے کو مورد طعن بنانا، ایک ایسی حقیقت ہے، جس میں تخلف نہیں ہوگا۔