وَشَدَدۡنَا مُلۡكَهُۥ وَءَاتَيۡنَٰهُ ٱلۡحِكۡمَةَ وَفَصۡلَ ٱلۡخِطَابِ ٢٠
اور ہم نے اس کی سلطنت کو مضبوط کر دیا تھا1 اور اسے حکمت دی تھی2 اور بات کا فیصلہ کرنا.3
حواشی
1 ہر طرح کی مادی اور روحانی اسباب کے ذریعے سے۔
2 یعنی نبوت، اصابت رائے، قول سداد اور فعل صواب۔
3 یعنی مقدمات کے فیصلے کرنے کی صلاحیت، بصیرت وتفقہ اور استدلال وبیان کی قوت۔