سورۃ سبإ، آیت 29

34:29

وَيَقُولُونَ مَتَىٰ هَٰذَا ٱلۡوَعۡدُ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ٢٩

پوچھتے ہیں کہ وه وعده ہے کب؟ سچے ہو تو بتا دو.1

حواشی

1 یہ بطور استہزا کے پوچھتے ہیں، کیوں کہ اس کا وقوع ان کے نزدیک مستبعد اور ناممکن تھا۔