Rabbana hab lana min azwajina

ترجمہ: Urdu Translation - Muhammad Junagarhi

وَٱلَّذِينَ يَقُولُونَ رَبَّنَا هَبۡ لَنَا مِنۡ أَزۡوَٰجِنَا وَذُرِّيَّٰتِنَا قُرَّةَ أَعۡيُنٖ وَٱجۡعَلۡنَا لِلۡمُتَّقِينَ إِمَامًا ٧٤

اور یہ دعا کرتے ہیں کہ اے ہمارے پروردگار! تو ہمیں ہماری بیویوں اور اوﻻد سے آنکھوں کی ٹھنڈک عطا فرما 1 اور ہمیں پرہیزگاروں کا پیشوا بنا.2

حواشی

1 یعنی انہیں اپنا بھی فرماں بردار بنا اور ہمارا بھی اطاعت گزار، جس سے ہماری آنکھیں ٹھنڈی ہوں۔

2 یعنی ایسا اچھا نمونہ کہ خیرمیں وہ ہماری اقتدا کریں۔ٍ

پوری سورۃ الفرقان پڑھیں

سوالات

Rabbana hab lana min azwajina قرآن مجید میں کہاں ہے؟

Rabbana hab lana min azwajina سورۃ الفرقان، 25:74 میں ہے۔