سورۃ ق، آیت 43

50:43

إِنَّا نَحۡنُ نُحۡيِۦ وَنُمِيتُ وَإِلَيۡنَا ٱلۡمَصِيرُ ٤٣

ہم ہی جلاتے ہیں اور ہم ہی مارتے ہیں1 اور ہماری ہی طرف لوٹ پھر کر آنا ہے.2

حواشی

1 یعنی دنیا میں موت سےہمکنار کرنا اور آخرت میں زندہ کر دینا، یہ ہمارا ہی کام ہے، اس میں کوئی ہمارا شریک نہیں ہے۔

2 وہاں ہم ہر شخص کو اس کے عملوں کے مطابق جزا دیں گے۔ٍ