وَقَدۡ خَلَقَكُمۡ أَطۡوَارًا ١٤
حاﻻنکہ اس نے تمہیں طرح طرح سے1 پیدا کیا ہے.
حواشی
1 پہلے نطفہ، پھر علقہ، پھر مضغہ، پھر عظام اور لحم اور پھر خلق تام، جیسا کہ (الانبیاء:5)، (المؤمنون:14) اور (المؤمن: 67) وغیرھا میں تفصیل گزری۔