سورۃ هود، آیت 95

11:95

كَأَن لَّمۡ يَغۡنَوۡاْ فِيهَآۗ أَلَا بُعۡدٗا لِّمَدۡيَنَ كَمَا بَعِدَتۡ ثَمُودُ ٩٥

گویا کہ وه ان گھروں میں کبھی بسے ہی نہ تھے، آگاه رہو مدین کے لئے بھی ویسی ہی دوری 1 ہو جیسی دوری ﺛمود کو ہوئی.

حواشی

1 یعنی لعنت، پھٹکار، اللہ کی رحمت سے محرومی اور دوری۔