سورۃ التكوير، آیت 10

81:10

وَإِذَا ٱلصُّحُفُ نُشِرَتۡ ١٠

اور جب نامہٴ اعمال کھول دیئے جائیں گے.1

حواشی

1 موت کے وقت یہ صحیفے لپیٹ دیئے جاتے ہیں، پھر قیامت والے دن حساب کےلئے کھول دیئے جائیں گے، جنہیں ہر شخص دیکھ لے گا بلکہ ہاتھوں میں پکڑا دیئے جائیں گے ۔