بِأَيِّ ذَنۢبٖ قُتِلَتۡ ٩
کہ کس گناه کی وجہ سے وه قتل کی گئی؟1
حواشی
1 اس طرح دراصل قاتل کو سرزنش کی جائے گی کیونکہ اصل مجرم تو وہی ہوگا نہ کہ موءدۃ جس سے بظاہر سوال ہوگا۔