قَالُواْ لَا ضَيۡرَۖ إِنَّآ إِلَىٰ رَبِّنَا مُنقَلِبُونَ ٥٠
انہوں نے کہا کوئی حرج نہیں1 ، ہم تو اپنے رب کی طرف لوٹنے والے ہیں ہی.
حواشی
1 لا ضَيْرَ کوئی حرج نہیں یا ہمیں کوئی پروا نہیں۔ یعنی اب جو سزا چاہے دے لے، ایمان سے نہیں پھر سکتے۔