سورۃ الشعراء، آیت 3

26:3

لَعَلَّكَ بَٰخِعٞ نَّفۡسَكَ أَلَّا يَكُونُواْ مُؤۡمِنِينَ ٣

ان کے ایمان نہ ﻻنے پر شاید آپ تو اپنی جان کھودیں گے.1

حواشی

1 نبی (صلى الله عليه وسلم) کو انسانیت سے جو ہمدردی اور ان کی ہدایت کے لیے جو تڑپ تھی ، اس میں اس کااظہار ہے۔