إِنِّي لَكُمۡ رَسُولٌ أَمِينٞ ١٠٧
سنو! میں تمہاری طرف اللہ کا امانتدار رسول ہوں.1
حواشی
1 یعنی اللہ نے جو پیغام دے کر مجھے بھیجا ہے، وہ بلاکم و کاست تم تک پہنچانے والا ہوں، اس میں کمی بیشی نہیں کرتا۔