سورۃ الشعراء، آیت 106

26:106

إِذۡ قَالَ لَهُمۡ أَخُوهُمۡ نُوحٌ أَلَا تَتَّقُونَ ١٠٦

جبکہ ان کے بھائی1 نوح (علیہ السلام) نے کہا کہ کیا تمہیں اللہ کا خوف نہیں!

حواشی

1 بھائی اس لیے کہا کہ حضرت نوح (عليه السلام) ان ہی کی قوم کےایک فرد تھے۔