فَٱتَّقُواْ ٱللَّهَ وَأَطِيعُونِ ١٠٨
پس تمہیں اللہ سے ڈرنا چاہئے اور میری بات ماننی چاہئے.1
حواشی
1 یعنی میں تمہیں جو ایمان باللہ اور شرک نہ کرنے کی دعوت دے رہا ہوں، اس میں میری اطاعت کرو۔