وَإِلَىٰ رَبِّكَ فَٱرۡغَب ٨
اور اپنے پروردگار ہی کی طرف دل لگا.1
حواشی
1 یعنی اسی سے جنت کی امید رکھ، اسی سے اپنی حاجتیں طلب کر اور تمام معاملات میں اسی پر اعتماد اور بھروسہ رکھ۔