فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ ٧
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.1
حواشی
1 یعنی نماز سے، یا تبلیغ سے یا جہاد سے، تو دعا میں محنت کر، یا اتنی عبادت کر کہ تو تھک جائے۔
فَإِذَا فَرَغۡتَ فَٱنصَبۡ ٧
پس جب تو فارغ ہو تو عبادت میں محنت کر.1
1 یعنی نماز سے، یا تبلیغ سے یا جہاد سے، تو دعا میں محنت کر، یا اتنی عبادت کر کہ تو تھک جائے۔