سورۃ الشمس، آیت 4

91:4

وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَغۡشَىٰهَا ٤

قسم ہے رات کی جب اسے ڈھانﭗ لے.1

حواشی

1 یعنی سورج کو ڈھانپ لے اور ہر سمت اندھیرا چھا جائے۔