وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا ٣
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.1
حواشی
1 یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)۔
وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا ٣
قسم ہے دن کی جب سورج کو نمایاں کرے.1
1 یا تاریکی کو دور کرے، ظلمت کا پہلے ذکر تو نہیں ہے لیکن سیاق اس پر دلالت کرتا ہے۔ (فتح القدیر)۔