سورۃ الشمس، آیت 2

91:2

وَٱلۡقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا ٢

قسم ہے چاند کی جب اس کے پیچھے آئے.1

حواشی

1 یعنی جب سورج غروب ہونے کے بعد وہ طلوع ہو، جیسا کہ پہلے نصف مہینے میں ایسا ہوتا ہے۔