سورۃ النازعات، آیت 6

79:6

يَوۡمَ تَرۡجُفُ ٱلرَّاجِفَةُ ٦

جس دن کانپنے والی کانپے گی.1

حواشی

1 یہ نفخۂ اولیٰ ہے جسے نفخۂ فنا کہتے ہیں، جس سے ساری کائنات کانپ اور لرز اٹھے گی اور ہر چیز فنا ہو جائے گی۔