سورۃ النجم، آیت 7

53:7

وَهُوَ بِٱلۡأُفُقِ ٱلۡأَعۡلَىٰ ٧

اور وه بلند آسمان کے کناروں پر تھا.1

حواشی

1 یعنی جبرائیل (عليه السلام) یعنی وحی سکھلانے کے بعد آسمان کے کناروں پر جا کھڑے ہوئے۔