ذُو مِرَّةٖ فَٱسۡتَوَىٰ ٦
جو زور آور ہے1 پھر وه سیدھا کھڑا ہو گیا.
حواشی
1 اس سے مراد جبرائیل (عليه السلام) فرشتہ ہے جو قوی اعضا کامالک اور نہایت زور آور ہے، پیغمبر پر وحی لانے اور اسے سکھانے والا یہی فرشتہ ہے۔