سورۃ القيامة، آیت 28

75:28

وَظَنَّ أَنَّهُ ٱلۡفِرَاقُ ٢٨

اور جان لیا اس نے کہ یہ وقت جدائی ہے.1

حواشی

1 یعنی وہ شخص یقین کر لے گا جس کی روح ہنسلی تک پہنچ گئی ہے کہ اب، مال، اولاد اور دنیا کی ہرچیز سے جدائی کا مرحلہ آگیا ہے۔