سورۃ القيامة، آیت 27

75:27

وَقِيلَ مَنۡۜ رَاقٖ ٢٧

اور کہا جائے گا کہ کوئی جھاڑ پھونک1 کرنے واﻻ ہے؟

حواشی

1 یعنی حاضرین میں سے کوئی ہے جو جھاڑ پھونک کے ذریعہ سے تمہیں موت کے پنجے سے چھڑا لے۔ بعض نے اس کا ترجمہ یہ بھی کیا ہے کہ اس کی روح کون لے کر چڑھے گا ملائکہ رحمت یا ملائکہ عذاب؟ اس صورت میں یہ قول فرشتوں کا ہے۔