سورۃ القيامة، آیت 26

75:26

كَلَّآ إِذَا بَلَغَتِ ٱلتَّرَاقِيَ ٢٦

نہیں نہیں1 جب روح ہنسلی تک2 پہنچے گی.

حواشی

1 یعنی یہ ممکن نہیں کہ کافر قیامت پر ایمان لے آئیں۔

2 تراقی، ترقوہ کی جمع ہے ۔یہ گردن کے قریب، سینے اور کندھے کے درمیان ایک ہڈی ہے، یعنی جب موت آئے گی آہنی پنجہ تمہیں اپنی گرفت میں لے لے گا۔