وَلَقَدۡ جَآءَهُم مِّنَ ٱلۡأَنۢبَآءِ مَا فِيهِ مُزۡدَجَرٌ ٤
یقیناً ان کے پاس وه خبریں آچکی ہیں1 جن میں ڈانٹ ڈپٹ (کی نصیحت) ہے.2
حواشی
1 یعنی گزشتہ امتوں کی ہلاکت کی،جب انہوں نےتکذیب کی۔
2 یعنی ان میں عبرت ونصیحت کے پہلو ہیں، کوئی ان سے سبق حاصل کر کے شرک ومعصیت سے بچنا چاہے تو بچ سکتا ہے مُزْدَجَرٌ اصل میں مُزْتَجَرٌ ہے زَجْرٌ سے مصدر میمی۔