فَٱلۡمُلۡقِيَٰتِ ذِكۡرًا ٥
اور وحی ﻻنے والے فرشتوں کی قسم.1
حواشی
1 جو اللہ کا کلام پیغمبروں تک پہنچاتے ہیں یا رسول مراد ہیں جو اللہ کی طرف سے نازل کردہ وحی، اپنی امتوں کو پہنچاتے ہیں۔