ذَٰلِكَ بِأَنَّهُمۡ ءَامَنُواْ ثُمَّ كَفَرُواْ فَطُبِعَ عَلَىٰ قُلُوبِهِمۡ فَهُمۡ لَا يَفۡقَهُونَ ٣
یہ اس سبب سے ہے کہ یہ ایمان ﻻکر پھر کافر ہوگئے1 پس ان کے دلوں پر مہر کر دی گئی۔ اب یہ نہیں سمجھتے.
حواشی
1 اس سے معلوم ہوا کہ منافقین بھی صریح کافر ہیں۔