سورۃ المؤمنون، آیت 74

23:74

وَإِنَّ ٱلَّذِينَ لَا يُؤۡمِنُونَ بِٱلۡأٓخِرَةِ عَنِ ٱلصِّرَٰطِ لَنَٰكِبُونَ ٧٤

بےشک جو لوگ آخرت پر یقین نہیں رکھتے وه سیدھے راستے سے مڑ جانے والے ہیں.1

حواشی

1 یعنی صراط مستقیم سے انحراف کی وجہ آخرت پر عدم ایمان ہے۔