سورۃ المدثر، آیت 21

74:21

ثُمَّ نَظَرَ ٢١

اس نے پھر دیکھا.1

حواشی

1 یعنی پھر غور کیا کہ قرآن کا رو کس طرح ممکن ہے۔