سورۃ المدثر، آیت 20

74:20

ثُمَّ قُتِلَ كَيۡفَ قَدَّرَ ٢٠

وه پھر غارت ہو کس طرح اندازه کیا.1

حواشی

1 یہ اس کے حق میں بد دعائیہ کلمے ہیں، کہ ہلاک ہو، مارا جائے، کیا بات اس نے سوچی ہے؟