سورۃ المدثر، آیت 22

74:22

ثُمَّ عَبَسَ وَبَسَرَ ٢٢

پھر تیوری چڑھائی اور منھ بنایا.1

حواشی

1 یعنی جواب سوچتے وقت چہرے کی سلوٹیں بدلیں، اور منہ بسورا، جیسا کہ عمومًا کسی مشکل بات پر غور کرتے وقت آدمی ایسا کرتا ہے۔