وَكَانَ لَهُۥ ثَمَرٞ فَقَالَ لِصَٰحِبِهِۦ وَهُوَ يُحَاوِرُهُۥٓ أَنَا۠ أَكۡثَرُ مِنكَ مَالٗا وَأَعَزُّ نَفَرٗا ٣٤
الغرض اس کے پاس میوے تھے، ایک دن اس نے باتوں ہی باتوں میں اپنے ساتھی 1 سے کہا کہ میں تجھ سے زیاده مالدار اور جتھے 2کے اعتبار سے بھی زیاده مضبوط ہوں.
حواشی
1 یعنی باغوں کے مالک نے، جو کافر تھا، اپنے ساتھی سے کہا جو مومن تھا۔
2 نَفَر (جتھے) سے مراد اولاد اور نوکر چاکر ہیں۔