سورۃ الإنشقاق، آیت 18

84:18

وَٱلۡقَمَرِ إِذَا ٱتَّسَقَ ١٨

اور چاند کی جب کہ وه کامل ہو جاتا ہے.1

حواشی

1 إِذَا اتَّسَقَ کے معنی ہیں، جب وہ مکمل ہو جائے جیسے وہ تیرھویں کی رات سے سولھویں تاریخ کی رات تک رہتا ہے۔