وَيُطَافُ عَلَيۡهِم بِـَٔانِيَةٖ مِّن فِضَّةٖ وَأَكۡوَابٖ كَانَتۡ قَوَارِيرَا۠ ١٥
اور ان پر چاندی کے برتنوں اور ان جاموں کا دور کرایا جائے گا1 جو شیشے کے ہوں گے.
حواشی
1 یعنی خادم انہیں لے کر جنتیوں کے درمیان پھریں گے۔