سورۃ الإنفطار، آیت 4

82:4

وَإِذَا ٱلۡقُبُورُ بُعۡثِرَتۡ ٤

اور جب قبریں (شق کر کے) اکھاڑ دی جائیں گی.1

حواشی

1 یعنی قبروں سے مردے زندہ ہو کر باہر نکل آئیں گے۔ بُعْثِرَتْ، اکھیڑ دی جائیں گی، یا ان کی مٹی پلٹ دی جائے گی۔