سورۃ الإنفطار، آیت 3

82:3

وَإِذَا ٱلۡبِحَارُ فُجِّرَتۡ ٣

اور جب سمندر بہہ نکلیں گے.1

حواشی

1 اور سب کا پانی ایک ہی سمندر میں جمع ہو جائے گا، پھر اللہ تعالیٰ پچھمی ہوا بھیجے گا۔ جو اس میں آگ بھڑ کا دے گی جس سے فلک شگاف شعلے بلند ہوں گے۔