سورۃ الحاقة، آیت 27

69:27

يَٰلَيۡتَهَا كَانَتِ ٱلۡقَاضِيَةَ ٢٧

کاش! کہ موت (میرا) کام ہی تمام کر دیتی.1

حواشی

1 یعنی موت ہی فیصلہ کن ہوتی اور دوبارہ زندہ نہ کیا جاتا تاکہ یہ روز بد نہ دیکھنا پڑتا۔