أَوۡ يُلۡقَىٰٓ إِلَيۡهِ كَنزٌ أَوۡ تَكُونُ لَهُۥ جَنَّةٞ يَأۡكُلُ مِنۡهَاۚ وَقَالَ ٱلظَّٰلِمُونَ إِن تَتَّبِعُونَ إِلَّا رَجُلٗا مَّسۡحُورًا ٨
یا اس کے پاس کوئی خزانہ ہی ڈال دیا1 جاتا یا اس کا کوئی باغ ہی ہوتا جس میں سے یہ کھاتا2۔ اور ان ﻇالموں نے کہا کہ تم ایسے آدمی کے پیچھے ہو لئے ہو جس پر جادو کر دیا گیا ہے.3
حواشی
1 تاکہ طلب رزق سے وہ بےنیاز ہوتا۔
2 تاکہ اس کی حیثیت تو ہم سے کچھ ممتاز ہوجاتی۔
3 یعنی جس کی عقل و فہم سحر زدہ اور مختل ہے۔