سورۃ الفرقان، آیت 51

25:51

وَلَوۡ شِئۡنَا لَبَعَثۡنَا فِي كُلِّ قَرۡيَةٖ نَّذِيرٗا ٥١

اگر ہم چاہتے تو ہر بستی میں ایک ڈرانے واﻻ بھیج1 دیتے.

حواشی

1 لیکن ہم نے ایسا نہیں کیا اور صرف آپ کو ہی تمام بستیوں بلکہ تمام انسانوں کے لیے نذیر بنا کر بھیجا ہے۔