سورۃ الفجر، آیت 4

89:4

وَٱلَّيۡلِ إِذَا يَسۡرِ ٤

اور رات کی جب وه چلنے لگے.1

حواشی

1 یعنی جب آئے اور جب جائے، کیوں کہ سَيْرٌ (چلنا) آتے، جاتے دونوں صورتوں میں ہوتا ہے۔