سورۃ الفجر، آیت 3

89:3

وَٱلشَّفۡعِ وَٱلۡوَتۡرِ ٣

اور جفت اور طاق کی!1

حواشی

1 اس سے مراد جفت اور طاق عدد ہیں یا وہ معدودات جو جفت اور طاق ہوتے ہیں۔ بعض کہتے ہیں، کہ یہ دراصل مخلوق کی قسم ہے، اس لئے کہ مخلوق جفت (جوڑا) یا طاق (فرد) ہے۔ اس کے علاوہ نہیں۔ (ایسر التفاسیر)۔