سورۃ البروج، آیت 18

85:18

فِرۡعَوۡنَ وَثَمُودَ ١٨

(یعنی) فرعون اور ثمود کی.1

حواشی

1 یعنی ان پر جب میرا عذاب آیا اور میں نے انہیں اپنی گرفت میں لیا، جسے کوئی ٹال نہیں سکا۔