سورۃ البروج، آیت 17

85:17

هَلۡ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلۡجُنُودِ ١٧

تجھے لشکروں کی خبر بھی ملی ہے؟1

حواشی

1 یعنی ان پر جب میرا عذاب آیا اور میں نے انہیں اپنی گرفت میں لیا، جسے کوئی ٹال نہیں سکا۔