سورۃ الأعراف، آیت 198

7:198

وَإِن تَدۡعُوهُمۡ إِلَى ٱلۡهُدَىٰ لَا يَسۡمَعُواْۖ وَتَرَىٰهُمۡ يَنظُرُونَ إِلَيۡكَ وَهُمۡ لَا يُبۡصِرُونَ ١٩٨

اور ان کو اگر کوئی بات بتلانے کو پکارو تو اس کو نہ سنیں1 اور ان کو آپ دیکھتے ہیں کہ گویا وه آپ کو دیکھ رہے ہیں اور وه کچھ بھی نہیں دیکھتے۔

حواشی

1 اس کا وہی مفہوم ہے جو آیت 193 کا ہے۔