سورۃ عبس، آیت 9

80:9

وَهُوَ يَخۡشَىٰ ٩

اور وه ڈر (بھی) رہا ہے.1

حواشی

1 یعنی اللہ کا خوف بھی اس کے دل میں ہے، جس کی وجہ سے یہ امید ہے کہ تیری باتیں اس کےلئے مفید ہوں گی اور وہ ان کو اپنائے گا اور ان پر عمل کرے گا۔