تَنزِيلَ ٱلۡعَزِيزِ ٱلرَّحِيمِ ٥
یہ قرآن اللہ زبردست مہربان کی طرف سے نازل کیا گیا ہے.1
حواشی
1 یعنی اس اللہ کی طرف سے نازل کردہ ہے جو عزیز ہے یعنی اس کا انکار اور اس کے رسول کی تکذیب کرنے والے سے انتقام لینے پر قادر ہے رحیم ہے یعنی جو اس پر ایمان لائے گا اور اس کا بندہ بن کر رہے گا، اس کے لئے نہایت مہربان ہے۔