سورۃ يس، آیت 4

36:4

عَلَىٰ صِرَٰطٖ مُّسۡتَقِيمٖ ٤

سیدھے راستے پر ہیں.1

حواشی

1 یہ إِنَّكَ کی دوسری خبر ہے۔ یعنی آپ (صلى الله عليه وسلم) ان پیغمبروں کے راستے پر ہیں جو پہلے گزرچکے ہیں۔ یا ایسے راستے پر ہیں جو سیدھا اور مطلوب منزل (جنت) تک پہنچانے والا ہے۔